Surprise Me!

ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے کانگریس کا جموں میں احتجاجی مارچ، مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لیا

2025-07-20 0 Dailymotion

ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے کانگریس پارٹی کی جانب سے جموں میں احتجاجی مارچ منظم کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔