جموں وکشمیر میں گجر بکروال طلباء نے عارضی اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تعلیم متاثر ہورہی ہے۔