Surprise Me!

کشمیر کے ’پولارڈ‘ کی 77 گیندوں پر 232 رنز کی دھواں دار اننگز

2025-07-22 20 Dailymotion

عادل نبی المعروف پولارڈ نے شوپیاں میں کھیلی گئی اننگز میں 11چوکوں اور29چھکوں کی مدد سے 232 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔