ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر شوپیاں کے دفتر کی منتقلی سے متعلق جاری سرکاری حکمنامے کے بعد احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے۔