جموں وکشمیر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران خراب موسم کے چلتے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کو روک دیا گیا۔