بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر کشتیوں کے ذریعے گشت بڑھادی۔ دریاؤں پر سخت نگرانی سے دراندازی کو ناکام بنانے کے اقدامات۔