جنرل اوپیندر دویدی نے فوج میں طویل مدتی تبدیلیوں کے تحت نئی مربوط لڑاکا یونٹس ’رُدرا بریگیڈز‘ کے قیام کا اعلان کیا۔