وزیر برائے قبائلی امور جاوید رانا نے جموں میں مبینہ فرضی انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کیے گئے نوجوان کے اہل خانہ کے ساتھ تعذیت کی۔