کٹھوعہ ضلع کے گھاٹ اور گت نامی دیہات کے بچے علم کے نور تک پہنچنے کے لیے ہر دن موت سے آنکھ مچولی کھیلتے ہیں۔