Surprise Me!

اننت ناگ کا ریشی بازار مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کی زندہ مثال ہے، جانیے ریشی نام کی تاریخ

2025-07-29 16 Dailymotion

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ کا ریشی بازار مذہبی ہم آہنگی بھائی چارگی اور ہندو مسلم سکھ عیسائی بھائی چارہ کی زندہ مثال ہے۔