کشمیر میں آزمائشی طور پر پچاس ہزار بھیڑوں کا انشورنس کیا گیا۔ اور آئندہ سو فیصد بھیڑوں کو انشورنس کے دائرے میں لایا جارہا ہے۔