کولگام کے دیوسر علاقے کے اکہال کے مضافاتی جنگلات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم چوتھے روز بھی جاری ہے۔