Surprise Me!

کولگام انکاؤنٹر پانچویں روز میں داخل، پیرا کمانڈوز تعینات

2025-08-05 17 Dailymotion

کولگام کے اکہال جنگلات کا گھیراؤ مزید تنگ کر دیا گیا ہے جبکہ ڈرونز سمیت دیگر ڈیجیٹل آلات کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔