کولگام میں خانہ بدوش خیمے پر درخت گرنے سے جانی نقصان ہوا ہے۔ اس حادثہ میں دو افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔