Surprise Me!

شادی ہال میں منرل واٹر

2025-08-07 0 Dailymotion

شادی ہال کے باہر ایک اندھیری سائیڈ پر اسی طرح منرل بوتلیں پیک ہوتے دیکھیں ۔ میں عشاء کی نماز ایک آفس نما کمرے میں پڑھ رہا تھا سامنے قبلے کی طرف کھڑکی تھی اور کھڑکی کے سامنے یہ ٹکسال چل رہا تھا ،، میں نے لڑکے والوں کو جا کر بتایا کہ سائیڈ پر کیا چل رہا ہے ،، کیونکہ انہی کا ولیمہ تھا ۔ وہ ہنس کر بولے کہ یہی پانی کانٹریکٹ میں طے ہوا تھا کہ ٹینکر کا پانی بوتلوں میں پیک کیا جائے گا ،ٹینکر میں برف ڈالی ہوئی تھی ، بوتل بھرتے ہی سردی سے پسینہ پسینہ ہوتی جا رہی تھیں ۔ تمام بڑے مرقی یہی پانی دیتے ہیں ۔۔ اصلی منرل سمجھ کر بےتحاشہ پانی پینے سے گریز کریں ، ان ٹینکروں میں بے تحاشہ زنگ ہوتا ہے.