جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں جاری آپریشن میں اب تک دو ملی ٹنٹس ہلاک جبکہ نصف درجن فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔