Surprise Me!

کولگام انکاؤنٹر کے بیچ پولیس نے مریضوں، خواتین اور بچوں کو کیا ریسکیو

2025-08-07 16 Dailymotion

کولگام انکاؤنٹر کے دوران پولیس نے عوام دوست کارروائی انجام دیتے ہوئے درجنوں مریضوں، خواتین اور بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔