محکمہ داخلہ جموں کشمیر نے 25کتابوں پر پابندی عائد کی جس کے بعد جموں کشمیر پولیس نے کتب خانوں، کتب فروشوں کی چیکنگ کی۔