Surprise Me!

کولگام آپریشن آٹھویں روز میں داخل، رات بھر سنی گئی گولہ باری اور دھماکوں کی آوازیں

2025-08-08 5 Dailymotion

گزشتہ جمعہ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں ملی ٹنٹس کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فورسز نے آپریشن شروع کیا۔