یکم اگست سے شروع ہونے والے انکاؤنٹر میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اب تک کم از کم 6 سکیورٹی اہلکارزخمی ہو چکے ہیں۔