MLA گلمرگ کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ حکومت سیاحتی شعبے کو واپس پٹری پر لانے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔