ضلع کولگام کے اکہال جنگلات میں ابھی بھی آپریشن جاری ہے تاہم مقامی بستی کے بیچوں بیچ فوجی محاصرہ کم کر دیا گیا ہے۔