جموں کے کئی اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں، ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوط مقامات پر منتقل کر رہی ہیں، تاحال بارش جاری ہے۔