جموں میں سیلاب سے کئی خاندان بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جن میں اب ان کی روٹی روزی کا واحد ذریعہ جانور بھی بہہ گئے۔