Surprise Me!

جموں میں تاوی ندی کی تباہ کن طغیانی، لوئر ڈوواڈہ سیدھرا کی گوجر بستی ملبے تلے دب گئی

2025-08-28 38 Dailymotion

جموں میں سیلاب سے کئی خاندان بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جن میں اب ان کی روٹی روزی کا واحد ذریعہ جانور بھی بہہ گئے۔