ڈاکٹروں نے سیلاب کے پانی سے پھیلنے والی بیماریوں خاص کر ٹائیفائیڈ، ہیپاٹائٹس کے پیش نظر سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی ہے۔