لاہور کے امیروں کا لاہور کے غریبوں کے خلاف دھرنا یہ دھرنا کتنا سیریس ان کی حرکتوں سے خود اندازہ لگا لیں کوئی ان برگروں کو بتاؤ اگر ہم سے ہمارا حق لینا ہے تو ہمارے سامنے آؤ دیکھتے ہیں زور کس کے بازو قاتل میں ہے