زندگی میں کبھی بھی کسی سے نفرت نہ کریں،
کیونکہ نفرت دل کو سیاہ کر دیتی ہے اور محبت دل کو روشن،
معاف کرنا سیکھیں،
کیونکہ اللّٰهﷻ بھی انہیں معاف کرتا ہے جو دوسروں کو معاف کرتے ہیں
رنجشیں دلوں میں کانٹے بچھا دیتی ہیں،
لیکن محبت ان کانٹوں کو پھول بنا دیتی ہے،
پھول بانٹنا سیکھیں کیونکہ کانٹوں کی خواہش تو کوئی بھی نہیں رکھتا.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️