Surprise Me!

عمران خان نے جیل کے اندر سے کنڈی لگا لی ہے، خود مزے سے آزاد بیٹھا ہے، باہر سب قید ہیں، اب باہر والے چیخ رہے ہیں: بھائی کنڈی کھولو، مذاکرات کرنی ہے، ورنہ ہم تو باہر ہو کر بھی اندر جیسے ہیں، تم اندر ہو کر بھی باہر جیسے ہو!

2025-08-09 0 Dailymotion