اکہال میں جاری انسدادِ عسکریت آپریشن تیرھویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اب تک ایک ملی ٹنٹ اور دو فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔